top of page
Search

Untitled

  • Writer: Uswa Khan
    Uswa Khan
  • Aug 9, 2023
  • 1 min read

*🔮سلام کرنے پر بھی نیکیاں ملتی ہیں لہٰذا "AOA" کہہ کر اپنی نیکیاں ضائع ہونے سے بچائیں🔮*


ایک شخص نبی اکرمﷺ کے پاس آیا اور اس نے *السلام علیکم* کہا آپ نے اسے سلام کا جواب دیا پھر وہ بیٹھ گیا تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا اس کو دس نیکیاں ملیں


پھر ایک اور شخص آیا اس نے *السلام علیکم ورحمتہ اﷲ* کہا آپ نے اسے جواب دیا پھر وہ شخص بھی بیٹھ گیا آپﷺ نے فرمایا اس کو بیس نیکیاں ملیں


پھر ایک اور شخص آیا اس نے *السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ* کہا آپ نے اسے بھی جواب دیا پھر وہ بھی بیٹھ گیا آپﷺ نے فرمایا اسے تیس نیکیاں ملیں

*سنن ابی داؤد 5195*


*لیکن افسوس*

اکثر و بیشتر لوگوں کی عادت بن چکی ہے کہ سلام کرنے یا لکھنے کے بجائے *AOA* لکھ دیا جاتا ہے اور افسوس کے ساتھ یہ عمل ایک فیشن بن کر ابھرتا جارہا ہے

کاش امت مسلمہ فیشن اور غیروں کی پیروی کرنے کے بجائے دین کی تعلیمات سیکھیں اور سلام کرنے پر جو نیکیاں ملتی ہیں انہیں سمیٹیں اور سلام کی جگہ *AOA* کہنے یا لکھنے سے پرہیز کریں

 
 
 

Recent Posts

See All
Untitled

Daughters and the behaviour

 
 
 
Untitled

حضرت بلال بن رباح

 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post

03259520359

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2023 by Uswakhan. Proudly created with Wix.com

  • Instagram
bottom of page