Untitled
- Uswa Khan
- Aug 7, 2023
- 1 min read
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
کوشش کریں کہ لوگوں کی روح کو مت زخمی کریں کیونکہ جسم کے زخم کی ہزاروں دوائیاں ہزاروں طبیب مل جاتے ہیـں مگر روح کے طبیب بازار سے نہیــں ملتے زندگی میــــں جو بھی کرنا ہے اللہ تعالٰی کے بھروسے اور اپنے دم پر کیجیے لوگوں کے بھروسے نہیــں کیونکہ لوگ کاندھوں پر تبھی اُٹھاتے ہیــں جب مٹی میــــں ملانا ہو۔
Comments