top of page
Search

School children stories

  • Writer: Uswa Khan
    Uswa Khan
  • Aug 10, 2023
  • 2 min read

Stories for School Students

پیاسا کوا

اگست 09/2023


                                 پیاسا کوا               


      

 ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک پیاسا کوا تھا وہ پانی کی تالاش میں اِدھر اْدھر اڑا لیکن پانی نہ پا سکا. آخر کار وہ ایک باغ میں پہنچا جہاں اس نے ایک گھڑا دیکھا. اس نے کوشش کی مگر کوے کے چونچ تک پانی نہ پہنچ سکتی تھی.  اس نے ایک ترکیب سوچی. اس نے کنکریاں لاکر گھڑے میں ڈالیں.  پانی اوپر چڑھ آیا. کوے نے اپنی پیاس بجھائی اور جنگل کی طرف اْڑگیا.



                             نتیجہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے



اگست 09 2023

https://uswak5334.wixsite.com/mysite  اتفاق میں برکت ہے۔ ا یک گاؤں میں ایک بوڑھا کسان رہتا تھا۔اس کے  چار بیٹے تھے جو ہمشہ آپس میں جھگڑ تے رہتے  تھے۔کسان نے انہیں سمجھا نے کی بہت کوشش کی،مگر بےسود۔جب وہ مرنے کے قریب تھا تو اس نے چاروں بیٹوں کو اپنے پاس بلایا اور نوکر  سے کہا کہ لکڑیوں کا گٹھا لے آ ؤ۔ وہ گٹھا لے آ یا۔  کسان نے ہر ایک سے باری باری کہا کہ گٹھا توڑ دو، مگر کوئی بھی نہ توڑ سکا۔ پھر اس نے گٹھے کو کھولنے  کی ہدایت کی۔ گٹھا کھولا گیا تو کسان نے ایک ایک لکڑی توڑنے کو کہا۔سب نے ایک ایک کرکے تمام لکڑیاں توڑ دیں۔بوڑھے کسان نے کہا"یہ تمہارے لیے ایک سبق ہے، جب تم  مل کر رہو گے تو تم مضبوط اور طاقتور رہوں گے۔ اور نااتفاقی میں کمزوری اور بربادی ہے۔ نتیجہ: اتفاق میں برکت ہےuswakhan

اگست 09/2023

  کچھوا اور خرگوش  ا یک دفعہ کا ذکر ہے ۔کہ ایک جنگل میں ایک کچھوا اور خرگوش رہتے تھے۔ خرگوش کو اپنے تیز رفتار ی پر بہت ناز تھا۔ وہ ہر وقت کچھوے کی سست رفتاری کی وجہ سے اس کا مذاق اڑاتا تھا۔     ایک دن باتوں باتوں میں خرگوش نے کچھوے سے دوڑ کا مقابلہ کرنے کو کہا ۔کچھوے نے دعوت قبول کی۔باہم مشورے سے مقام روانگی کا اعلان کیا گیا۔ جنگل کے زیادہ تر جانور اس مقابلے پر جمع ہوگئے۔ انہوں نے کچھ فاصلے پر واقع درخت کو جیتنے کی جگہ نامزد کیا ۔دوڑ شروع ہوا۔ خرگوش نے جلد ہی کچھوے کو بہت دور چوڑ دیا۔ اس نے پیچھے دیکھا تو کچھوے کا کہیں نام و نشان نہیں تھا۔ وہاں وہ ٹھنڈی گھاس پر لیٹ گیا اور دل میں سوچا کہ تھوڑے دیر آرام کرکے روانہ ہو جاؤں گا تو چند ہی چھلانگوں میں پہنچ جاؤں گا۔ ٹھنڈے گاس اور ٹھنڈے ہوا نے ایسا مزہ دیا کہ وہ کچھ ہی دیر بعد سو گیا۔         اس دوران کچھوا آہستہ آہستہ خرگوش کے پاس سے گزر گیا اور جیت کے مقام پر پہنچ گیا۔خرگھوش جب نیند سے بیدار ہوا تو سوچا کہ کچھوا ابھی دور ہوگا۔ لہٰذا جب وہ جیت کے مقام پر پہنچ گیا تو کچھوے کو موجود پایا اور بہت شرمندہ ہو گیا۔   نتیجہ"سست اور ثابت قدم دوڑ

مزید پڑھیں

‏تقویت یافتہ بذریعہ Blogger

کے ذریعے پیش کردہ

پروفائل کا دورہ کریں uswa Khan

 
 
 

Recent Posts

See All
Untitled

Daughters and the behaviour

 
 
 
Untitled

حضرت بلال بن رباح

 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post

03259520359

Subscribe Form

Thanks for submitting!

©2023 by Uswakhan. Proudly created with Wix.com

  • Instagram
bottom of page